ناربستاں[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باغ میں پیدا ہونے والا انار، کاشت سے حاصل ہونے والا انار: مراد، کھانے والا انار( ناردشتی کے مقابل)، بستانی انار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باغ میں پیدا ہونے والا انار، کاشت سے حاصل ہونے والا انار: مراد، کھانے والا انار( ناردشتی کے مقابل)، بستانی انار۔